HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16676

(۱۶۶۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنِی ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ : أَتَیْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ فَقُلْتُ لَہُ : یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّا نَجْلِسُ إِلَی أَئِمَّتِنَا ہَؤُلاَئِ فَیَتَکَلَّمُونَ بِالْکَلاَمِ نَحْنُ نَعْلَمُ أَنَّ الْحَقَّ غَیْرُہُ فَنُصَدِّقُہُمْ وَیَقْضُونَ بِالْجَوْرِ فَنُقَوِّیہِمْ وَنُحَسِّنُہُ لَہُمْ فَکَیْفَ تَرَی فِی ذَلِکَ؟ فَقَالَ : یا ابْنَ أَخِی کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- نَعُدُّ ہَذَا النِّفَاقَ فَلاَ أَدْرِی کَیْفَ ہُوَ عِنْدَکُمْ۔ [صحیح]
(١٦٦٧٠) عروہ بن زبیر کہتے ہیں : میں عبداللہ بن عمر کے پاس آیا، میں نے کہا : اے ابو عبدالرحمن ! ہم ان امراء کے پاس بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ حق اس کے علاوہ ہے، ہم ان کی تصدیق کرتے ہیں، انھیں تقویت پہنچاتے ہیں اور ان کی تحسین کرتے ہیں اور وہ ظلم کے فیصلے کرتے ہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے ؟ فرمایا : اے بھتیجے ! ہم عہد رسالت میں اسے منافقت سمجھتے تھے آپ پتا نہیں اسے کیا سمجھتے ہو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔