HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16837

(۱۶۸۳۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُعَدِّلُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو ہَمَّامٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ مُضَرِّبٍ عَنْ فُرَاتِ بْنِ حَیَّانَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَمَرَ بِقَتْلِہِ وَکَانَ عَیْنًا لأَبِی سُفْیَانَ فَمَرَّ بِمَجْلِسٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَقَالَ إِنِّی مُسْلِمٌ فَبَلَغَ ذَلِکَ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : إِنَّا نَکِلُ نَاسًا إِلَی إِیمَانِہِمْ مِنْہُمْ فُرَاتُ بْنُ حَیَّانَ ۔ قَالَ : فَأَقْطَعَ لَہُ بَعْدَ ذَلِکَ أَرْضًا بِالْبَحْرَیْنِ۔ ہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی مُحَمَّدٍ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ وَکَانَ عَیْنًا لأَبِی سُفْیَانَ وَحَلِیفًا لِرَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَقَالَ إِنِّی مُسْلِمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ مِنْکُمْ رِجَالاً نَکِلُہُمْ إِلَی إِیمَانِہِمْ مِنْہُمْ فُرَاتُ بْنُ حَیَّانَ ۔ [ضعیف]
(١٦٨٣١) فرات بن حیان کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے قتل کا حکم دے دیا۔ یہ ابو سفیان کے مدد گار تھے ۔ ایک مجلس انصار سے گزرے تو کہا : میں مسلمان ہوں، جب یہ بات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پہنچی تو آپ نے فرمایا : جن لوگوں کے ایمان نے ہمیں روکے رکھا ان میں ایک فرات بن حیان بھی ہیں اور فرمایا : ان کو بحرین میں ایک زمین کا ٹکڑا بھی دے دیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔