HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16839

(۱۶۸۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ رَجُلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اسْتَتَابَ نَبْہَانَ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ وَکَانَ نَبْہَانُ ارْتَدَّ۔ قَالَ سُفْیَانُ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ قَیْسٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّہُ قَالَ : الْمُرْتَدُّ یُسْتَتَابُ أَبَدًا کُلَّمَا رَجَعَ۔ قَالَ ابْنُ وَہْبٍ وَقَالَ لِی مَالِکٌ ذَلِکَ أَنَّہُ یُسْتَتَابُ کُلَّمَا رَجَعَ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مَوْصُولاً وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ [ضعیف]
(١٦٨٣٣) عبداللہ بن عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنہان کی چار مرتبہ توبہ قبول کی اور بنہان مرتد ہوا تھا۔ ابراہیم کہتے ہیں کہ مرتد جتنی بار بھی رجوع کرلے قبول کیا جائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔