HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17270

(۱۷۲۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَیْشٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَرَادَ أَنْ یَقْطَعَ رَجُلاً بَعْدَ الْیَدِ وَالرِّجْلِ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ السُّنَّۃُ الْیَدُ۔ قَوْلُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ السُّنَّۃُ الْیَدُ یُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ عَرَفَ فِیہِ سُنَّۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ [ضعیف]
(١٧٢٦٤) حضرت ابوبکر (رض) نے ارادہ کیا یہ کہ وہ کسی آدمی کا ہاتھ کاٹنے کے بعد پاؤں کاٹے تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : ہاتھ کاٹنا سنت ہے۔ حضرت عمر کا قول ہے کہ ہاتھ کاٹنا سنت ہے ، یہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔