HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17269

(۱۷۲۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ الْیَمَنِ أَقْطَعَ الْیَدِ وَالرِّجْلِ قَدِمَ عَلَی أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَشَکَا إِلَیْہِ أَنَّ عَامِلَ الْیَمَنِ ظَلَمَہُ وَکَانَ یُصَلِّی مِنَ اللَّیْلِ فَیَقُولُ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَأَبِیکَ مَا لَیْلُکَ بِلَیْلِ سَارِقٍ ثُمَّ إِنَّہُمُ افْتَقَدُوا حُلِیًّا لأَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا امْرَأَۃِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَجَعَلَ الرَّجُلُ یَطُوفُ مَعَہُمْ وَیَقُولُ : اللَّہُمَّ عَلَیْکَ بِمَنْ بَیَّتَ أَہْلَ ہَذَا الْبَیْتِ الصَّالِحِ فَوَجَدُوا الْحُلِیَّ عِنْدَ صَائِغٍ وَأَنَّ الأقْطَعَ جَائَ بِہِ فَاعْتَرَفَ الأَقْطَعُ أَوْ شُہِدَ عَلَیْہِ فَأَمَرَ بِہِ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقُطِعَتْ یَدُہُ الْیُسْرَی وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَاللَّہِ لَدُعَاؤُہُ عَلَی نَفْسِہِ أَشَدُّ عِنْدِی مِنْ سَرِقَتِہِ۔ [ضعیف]
(١٧٢٦٣) حضرت عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی یمن سے تھا۔ اس کا ہاتھ کٹا ہوا تھا اور پاؤں بھی کاٹا ہوا تھا۔ اس پر یمن کے بادشاہ نے ظلم کیا تھا۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا : جب وہ رات کو نماز پڑھ رہا تھا : تیرا باپ کیا ہے کیا تیری رات چور کی رات ہوتی ہے پھر اسماء بنت عمیس کا ہار گم ہوگیا جو حضرت ابوبکر کی بیوی ہیں اور ایک آدمی ان کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا اور کہہ رہا تھا : اے اللہ ! تو پکڑ اس کو جس نے چوری کی اس نیک گھر سے۔ ہار سنار کے پاس پایا پھر چور کو لایا گیا۔ اس نے اعتراف کیا۔ پھر اس پر گواہ پیش کیا گیا۔ حضرت ابوبکر نے حکم دیا کہ اس کا بایاں ہاتھ کاٹ دو اور ابوبکر نے کہا : اللہ کی قسم ! اس کی بددعائیں اپنی نفس کے خلاف میرے نزدیک چوری سے زیادہ سخت ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔