HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1758

(۱۷۵۹) وَہَکَذَا رَوَاہُ بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ وَغَیْرُہُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ۔ وَخَالَفَہُمْ أَبُو مُعَاوِیَۃَ الضَّرِیرُ عَنْ دَاوُدَ فَقَالَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی أَصْحَابِہِ وَہُمْ یَنْتَظِرُونَ الْعِشَائَ فَقَالَ : ((صَلَّوْا وَرَقَدُوا وَأَنْتُمْ تَنْتَظِرُونَہَا ، أَمَا إِنَّکُمْ فِی صَّلاَۃٍ مَا انْتَظَرْتُمُوہَا، وَلَوْلاَ ضَعْفُ الضَّعِیفِ وَکِبَرُ الْکَبِیرِ لأَخَّرْتُ ہَذِہِ الصَّلاَۃَ إِلَی شَطْرِ اللَّیْلِ))۔ وَفِی رِوَایَۃِ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ عَائِشَۃَ فِی ہَذِہِ الْقِصَّۃِ: حَتَّی ذَہَبَ عَامَّۃُ اللَّیْلِ وَحَتَّی نَامَ أَہْلُ الْمَسْجِدِ۔ وَفِی حَدِیثِ أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ: حَتَّی ابْہَارَّ اللَّیْلُ۔ وَفِی حَدِیثِ ابْنِ عَبَّاسٍ: حَتَّی رَقَدَ النَّاسُ وَاسْتَیْقَظُوا ، وَرَقَدُوا وَاسْتَیْقَظُوا۔ وَفِی رِوَایَۃِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: فَخَرَجَ عَلَیْنَا حِینَ ذَہَبَ ثُلُثُ اللَّیْلِ أَوْ بَعْدَہُ۔ وَفِی حَدِیثِ أَبِی الْمِنْہَالِ عَنْ أَبِی بَرْزَۃَ الأَسْلَمِیِّ: وَکَانَ لاَ یُبَالِی بِتَأْخِیرِ الْعِشَائِ إِلَی ثُلُثِ اللَّیْلِ ثُمَّ قَالَ إِلَی شَطْرِ اللَّیْلِ۔ وَقَالَ مُعَاذٌ قَالَ شُعْبَۃُ: ثُمَّ لَقِیتُہُ مَرَّۃً فَقَالَ أَوْ ثُلُثِ اللَّیْلِ ، وَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ شُعْبَۃَ: إِلَی نِصْفِ اللَّیْلِ۔ وَقَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی الْمِنْہَالِ: إِلَی ثُلُثِ اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ أخرجہ أبو یعلیٰ ۱۹۳۹]
(١٧٥٩) (الف) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صحابہ کرام کے پاس آئے ، وہ عشاکا انتظار کر رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” لوگوں نے نماز پڑھی اور سو گئے اور تم اس کا انتظار کر رہے ہو، یقیناتم نماز میں رہے ہو جب سے تم اس کا انتظار کر رہے ہو ۔ اگر مجھے ضعیف کے ضعف اور بوڑھے کے بڑھاپے کا ڈر نہ ہوتا تو میں اس نماز کو نصف رات تک مؤخر کردیتا۔
(ب) شعبہ کہتے ہیں کہ میں ان سے دوسری بار ملا تو انھوں نے کہا : یا رات کے تہائی حصے تک۔ خالد بن حارث شعبہ سے نقل کرتے ہیں نصف رات تک۔ ابو منہال سے روایت ہے کہ تہائی رات تک۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔