HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17652

(۱۷۶۴۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ سُلَیْمَانَ الأعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : بَیْنَمَا نَحْنُ فِی الْمَسْجِدِ لَیْلَۃَ الْجُمُعَۃِ إِذْ قَالَ رَجُلٌ لَوْ أَنَّ رَجُلاً وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِہِ رَجُلاً فَقَتَلَہُ قَتَلْتُمُوہُ وَإِنْ تَکَلَّمَ بِہِ جَلَدْتُمُوہُ لأَذْکُرَنَّ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔قَالَ فَذَکَرَہُ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ آیَاتِ اللِّعَانِ ثُمَّ جَائَ الرَّجُلُ فَقَذَفَ امْرَأَتَہُ فَلاَعَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَیْنَہُمَا وَقَالَ : عَسَی أَنْ تَجِیئَ بِہِ أَسْوَدَ جَعْدًا ۔ فَجَائَ تْ بِہِ أَسْوَدَ جَعْدًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح]
(١٧٦٤٦) عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم جمعہ کے دن مسجد میں بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی کو دیکھوں اور اسے قتل کر دوں تو تم مجھے قتل کر دو گے۔ اگر اس پر تہمت لگاؤں تو حد قذف لگاؤ گے۔ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جا کر یہ بتاتا ہوں تو وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور یہ بات ذکر کی تو آیت اللعان نازل ہوئی۔ پھر ایک شخص نے آ کر اپنی بیوی پر الزام لگایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے درمیان لعان کروایا اور فرمایا : ” یہ سیاہ موٹی پنڈلی والا بچہ جنے گی “ پھر اس نے ویسا ہی بچہ جنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔