HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17670

(۱۷۶۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ ہُوَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ خُصَیْفَۃَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ : اسْتَأْذَنَ أَبُو مُوسَی عَلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَلَمْ یُؤْذَنْ لَہُ فَانْصَرَفَ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : مَا لَکَ لَمْ تَأْتِنِی؟ قَالَ : قَدْ جِئْتُ فَاسْتَأْذَنْتُ ثَلاَثًا فَلَمْ یُؤْذَنْ لِی فَرَجَعْتُ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ اسْتَأْذَنَ ثَلاَثًا فَلَمْ یُؤْذَنْ لَہُ فَلْیَرْجِعْ ۔ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَقِمْ عَلَی ذَا بَیِّنَۃً وَإِلاَّ أَوْجَعْتُکَ۔ فَقَالَ أَبُو سَعِیدٍ فَأَتَانَا أَبُو مُوسَی مَذْعُورًا أَوْ فَزِعًا قَالَ: جِئْتُ أَسْتَشْہِدُکُمْ۔ قَالَ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : اجْلِسْ لاَ یَقُومُ مَعَکَ إِلاَّ أَصْغَرُ الْقَوْمِ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ فَکُنْتُ أَصْغَرَہُمْ فَقُمْتُ فَشَہِدْتُ لَہُ عِنْدَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنِ اسْتَأْذَنَ ثَلاَثًا فَلَمْ یُؤْذَنْ لَہُ فَلْیَرْجِعْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِاللَّہِ عَنْ سُفْیَانَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَابْنِ أَبِی عُمَرَ۔ [صحیح]
(١٧٦٦٤) ابو سعیدخدری فرماتے ہیں کہ ابو موسیٰ اشعری نے حضرت عمر (رض) کے پاس آنے کی تین مرتبہ اجازت طلب کی پھر واپس آگئے تو حضرت عمر (رض) نے پوچھا : تم میرے پاس کیوں نہیں آئے تھے ؟ تو انھوں نے جواب دیا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ جو اجازت مانگے تو تین مرتبہ طلب کرے۔ اگر جواب نہ ملے تو واپس لوٹ آئے۔ حضرت عمر نے فرمایا : اس پر گواہ پیش کرو ورنہ تمہیں سزا دوں گا۔ ابو موسیٰ گھبرا گئے اور قوم کے سامنے بات کی تو میں نے کہا : قوم کا سب سے چھوٹا آدمی تمہاری گواہی دے گا۔ ان دنوں ان میں میں ابو سعید سب سے چھوٹا تھا تو میں نے جا کر حضرت عمر (رض) کے سامنے گواہی دی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جو تین مرتبہ اجازت طلب کرے اگر اجازت نہ ملے تو واپس لوٹ جائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔