HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1797

(۱۷۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِیرُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ بِلاَلاً أَذَّنَ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ فَأَمَرَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَرْجِعَ فَیُنَادِیَ : أَلاَ إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ أَلاَ إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ ۔ ثَلاَثًا۔ زَادَ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ فِی حَدِیثِہِ فَرَجَعَ فَنَادَی : أَلاَ إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ ۔ ہَذَا حَدِیثٌ تَفَرَّدَ بِوَصْلِہِ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَیُّوبَ۔ وَرُوِیَ أَیْضًا عَنْ سَعِیدِ بْنِ زَرْبِیٍّ عَنْ أَیُّوبَ إِلاَّ أَنَّ سَعِیدًا ضَعِیفٌ وَرِوَایَۃُ حَمَّادٍ مُنْفَرِدَۃٌ ، وَحَدِیثُ عُبَیْدِاللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَصَحُّ مِنْہَا وَمَعَہُ رِوَایَۃُ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ۔ [منکر۔ أخرجہ أبوداؤد ۵۳۲]
(١٧٩٧) (الف) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ بلال (رض) نے فجر طلوع ہونے سے پہلے اذان دی، انھیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ واپس لوٹ کر اعلان کرے کہ خبردار بندہ سویا ہوا تھا خبردار بندہ سویا ہوا تھا، تین بار کہا۔ (ب) موسیٰ بن اسماعیل کی حدیث میں ہے کہ خبردار بند، سویا ہوا تھا۔ اس حدیث میں ایوب سے موصولاً بیان کرنے میں حماد بن سلمہ متفرد ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔