HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1847

(۱۸۴۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو یَحْیَی السَّمَرْقَنْدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنِی عُثْمَانُ بْنُ السَّائِبِ مَوْلاَہُمْ عَنْ أَبِیہِ الشَّیْخِ مَوْلَی أَبِی مَحْذُورَۃَ وَعَنْ أُمِّ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی مَحْذُورَۃَ أَنَّہُمَا سَمِعَا مِنْ أَبِی مَحْذُورَۃَ قَالَ: خَرَجْتُ فِی عَشْرَۃِ فِتْیَانٍ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- إِلَی حُنَیْنٍ فَأَذَّنُوا وَقُمْنَا نُؤَذِّنُ مُسْتَہْزِئِینَ بِہِمْ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: ((ائْتُونِی بِہَؤُلاَئِ الْفِتْیَانِ))۔ فَقَالَ: أَذِّنُوا۔ فَأَذَّنُوا وَکُنْتُ أَحَدَّہُمْ صَوْتًا ، فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((نَعَمْ ہَذَا الَّذِی سَمِعْتُ صَوْتَہُ ، اذْہَبْ فَأَذِّنْ لأَہْلِ مَکَّۃَ ، وَقُلْ لِعَتَّابِ بْنِ أَسِیدٍ أَمَرَنِی رَسُولُ اللَّہِ أَنْ أُؤَذِّنَ لأَہْلِ مَکَّۃَ)) وَقَالَ ((قُلِ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ مَرَّتَیْنِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ مَرَّتَیْنِ ، ثُمَّ ارْجِعْ فَقُلْ أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ مَرَّتَیْنِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ مَرَّتَیْنِ ، حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ مَرَّتَیْنِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ مَرَّتَیْنِ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَإِذَا أَقَمْتَ فَقُلْہَا مَرَّتَیْنِ ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ النسائی]
(١٨٤٧) سیدنا ابومحذورہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں دس بچوں میں حنین کی طرف نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلا، انھوں نے اذان دی اور ہم بھی کھڑے ہو کر مذاقاً اذان کہنے لگے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ان بچوں کو میرے پاس لاؤ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم اذان دو ، انھوں نے اذان دی اور میری آواز ان میں سب سے زیادہ بلند تھی آپ نے فرمایا : ہاں یہی وہ ہے جس کی میں نے آواز سنی تھی تو جا اور مکہ والوں کے لیے اذان کہہ اور عتاب بن اسید کو کہنا کہ مجھ کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ہے کہ میں اہل مکہ کے لیے اذان دوں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو کہہ : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہدو مرتبہ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ دو مرتبہ، پھر دوبارہ کہہ : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ دو مرتبہ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ دو مرتبہ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ دو مرتبہ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ دو مرتبہ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ اور جب تو اقامت کہے تو دو مرتبہ یہ کہہ : قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔