HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19190

(١٩١٨٤) قَالَ الشَّیْخُ وَإِنَّمَا أَرَادَ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنِی جَامِعُ بْنُ سَوَادَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ : الْحُسَیْنُ بْنُ دِینَارٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَوْ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یُضَحِّی بِکَبْشَیْنِ أَقْرَنَیْنِ مُوْجِیَّیْنِ فَیَبْدَأُ بِأَحَدِہِمَا فَیَقُولُ : بِسْمِ اللَّہِ وَاللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُمَّ مِنْکَ وَلَکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَأُمَّتِہِ مَنْ شَہِدَ لَکَ بِالتَّوْحِیدِ وَشَہِدَ لِی بِالْبَلاَغِ ۔ وَیَذْبَحُ الآخَرَ وَیَقُولُ : بِسْمِ اللَّہِ وَاللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُمَّ مِنْکَ وَلَکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ بِشْرَانَ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ عَبْدَانَ : کَانَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - إِذَا ضَحَّی اشْتَرَی کَبْشَیْنِ سَمِینَیْنِ أَقْرَنَیْنِ أَمْلَحَیْنِ مَوْجِیَّیْنِ فَذَبَحَ أَحَدَہُمَا عَنْ أُمَّتِہِ مَنْ شَہِدَ لَہُ بِالتَّوْحِیدِ وَشَہِدَ لَہُ بِالْبَلاَغِ وَالآخَرَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ وَرَوَاہُ زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ عَنْ أَبِی رَافِعٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَرَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ : لَعَلَّہُ سَمِعَ مِنْ ہَؤُلاَئِ قَالَ الشَّیْخُ وَفِیمَا ذَکَرْنَا قَبْلَ حَدِیثِہِ کِفَایَۃٌ۔ [ضعیف ]
(١٩١٨٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو سینگوں والے، خصی مینڈھے ذبح کیے تو ایک کو ذبح کرتے وقت فرمایا : بسم اللہ واللہ اکبر، اے اللہ ! تیری عطا اور تیرے لیے محمد اور امت محمد کی جانب سے ہے اور جس نے توحید کا اقرار اور میرے دین پہنچانے کی گواہی دی اور دوسرے کو ذبح کرتے ہوئے فرمایا : بسم اللہ واللہ اکبر، اے اللہ ! تیری عطا تیرے راستہ میں محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جانب سے۔
(ب) ابن عبدان کی روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قربانی کے لیے دو موٹے تازے سینگوں والے، خصی جانور قربان کیے۔ ایک تو اپنی امت، توحید کا اقرار کرنے والے اور دین کو پہنچانے کی گواہی دینے والوں کی جانب سے جبکہ دوسری قربانی محمد اور آل محمد کی جانب سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔