HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1927

(۱۹۲۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الدَّارَبَرْدِیُّ بِمَرْوٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ بْنَ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ یَقُولُ: سَمِعْتُ مُعَاوِیَۃَ بْنَ أَبِی سُفْیَانَ وَہُوَ جَالِسٌ عَلَی الْمِنْبَرِ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ۔ فَقَالَ: أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ مِثْلَ ذَلِکَ۔ فَقَالَ: أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: وَأَنَا۔ فَلَمَّا انْقَضَی التَّأْذِینُ قَالَ: أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ عَلَی ہَذَا الْمَجْلِسِ حِینَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ مِثْلَ مَا سَمِعْتُمْ مِنْ مَقَالَتِی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُقَاتِلٍ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۸۷۲]
(١٩٢٧) سہل بن حنیف کہتے ہیں کہ میں نے معاویہ بن أبی سفیان سے سنا اور وہ منبر پر بیٹھے ہوئے تھے، مؤذن نے اذان دی اور کہا : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُمعاویہ نے کہا : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُاس نے کہا : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ معاویہ نے اسی کی مثل کہا، اس نے کہا : أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ معاویہ نے بھی کہا : اور میں بھی، پھر جب اس نے اذان مکمل کی تو انھوں نے کہا : اے لوگو ! میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا جس وقت مؤذن نے اذان دی تو آپ نے اسی طرح کہا جو تم نے مجھ سے سنا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔