HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1928

(۱۹۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو سَعِیدٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ الدَّسْتَوَائِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْمَنِیعِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ طَلْحَۃَ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَی مُعَاوِیَۃَ فَنَادَی الْمُنَادِی بِالصَّلاَۃِ فَقَالَ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ۔ فَقَالَ: أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: وَأَنَا أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ فَقَالَ: أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ: وَأَنَا أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ۔ قَالَ یَحْیَی فَحَدَّثَنَا صَاحِبٌ لَنَا أَنَّہُ لَمَّا قَالَ: حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ۔ قَالَ: لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللَّہِ۔ ثُمَّ قَالَ: ہَکَذَا سَمِعْنَا نَبِیَّکُمْ -ﷺ-۔ لَفْظُ حَدِیثِ مُعَاذِ بْنِ ہِشَامٍ وَلَمْ یُثْبِتْ عَبْدُ الْوَہَّابِ أَوْ مَنْ رَوَی عَنْہُ ہَذَا التَّفْصِیلَ مِنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ فَضَالَۃَ عَنْ ہِشَامٍ مُخْتَصَرًا دُونَ ہَذِہِ الزِّیَادَۃِ مِنْ یَحْیَی۔ [صحیح]
(١٩٢٨) عیسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں : ہم معاویہ کے پاس آئے مؤذن نے اذان دی اور کہا : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ معاویہ نے کہا : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اس نے کہا : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ معاویہ نے کہا : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ اس نے کہا : أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ معاویہ نے کہا اور میں بھی أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہ، ِ یحییٰ کہتے ہیں کہ ہمارے ایک ساتھی نے بیان کیا کہ جب اس نے کہا : حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ تو انھوں نے لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللَّہِ کہا، پھر کہا : اسی طرح ہم نے تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔