HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19304

(١٩٢٩٨) وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَمَرَ فَاطِمَۃَ عَلَیْہَا السَّلاَمُ فَقَالَ : زِنِی شَعَرَ الْحُسَیْنِ وَتَصَدَّقِی بِوَزْنِہِ فِضَّۃً وَأَعْطِی الْقَابِلَۃَ رِجْلَ الْعَقِیقَۃِ ۔ کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ ۔ وَرَوَی الْحُمَیْدِیُّ عَنِ الْحُسَیْنِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَعْطَی الْقَابِلَۃَ رِجْلَ الْعَقِیقَۃِ وَرَوَاہُ حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُرْسَلاً فِی أَنْ یَبْعَثُوا إِلَی الْقَابِلَۃِ مِنْہَا بِرِجْلٍ وَفِی رِوَایَۃِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : عَقَّ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنِ الْحَسَنِ بِشَاۃٍ وَقَالَ : یَا فَاطِمَۃُ احْلِقِی رَأْسَہُ وَتَصَدَّقِی بِزِنَۃِ شَعَرِہِ فِضَّۃً ۔ فَوَزَنَّاہُ فَکَانَ وَزْنُہُ دِرْہَمًا أَوْبَعْضَ دِرْہَمٍ وَہَذَا أَیْضًا مُنْقَطِعٌ وَقِیلَ فِی رِوَایَتِہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَلاَ أَدْرِی مَحْفُوظًا ہُوَ أَمْ لاَ ۔ [ضعیف ]
(١٩٢٩٨) حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت فاطمہ کو حکم دیا کہ حسین کے بالوں کا وزن کر کے اس کے برابر چاندی صدقہ کرو اور عقیقہ کے جانور کی اگلی ٹانگ دے دینا۔
(ب) حضرت علی (رض) نے عقیقہ کے جانور کی اگلی ٹانگ بھیج دی۔
(ج) جعفر بن محمد اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں مرسل روایت ہے کہ انھوں نے عقیقہ کے جانور کی اگلی ٹانگ بھیج دی۔
(د) محمد بن علی بن حسین حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حسن کی جانب سے ایک بکری عقیقہ میں کی اور فرمایا : اے فاطمہ ! اس کا سر مونڈ کر بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرو ۔ بالوں کا وزن ایک درہم کی برابر تھا یا درہم کا کچھ حصہ تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔