HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19305

(١٩٢٩٩) أَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شَرِیکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنِ ابْنِ الْحُسَیْنِ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ : لَمَّا وَلَدَتْ فَاطِمَۃُ حَسَنًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَلاَ أَعُقُّ عَنِ ابْنِی بِدَمٍ ؟ قَالَ : لاَ وَلَکِنِ احْلِقِی شَعَرَہُ وَتَصَدَّقِی بِوَزْنِہِ مِنَ الْوَرِقِ عَلَی الأَوْفَاضِ أَوْ عَلَی الْمَسَاکِینِ ۔ قَالَ عَلِیٌّ قَالَ شَرِیکٌ یَعْنِی بِالأَوْفَاضِ أَہْلَ الصُّفَّۃِ فَفَعَلَتْ ذَلِکَ فَلَمَّا وَلَدَتْ حُسَیْنًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَعَلَتْ مِثْلَ ذَلِکَ ۔ [ضعیف ]
(١٩٢٩٩) ابو رافع فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ نے جب حضرت حسن کو جنم دیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہنے لگیں : کیا میں اپنے بیٹے کی جانب سے خون بہاؤں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں بلکہ بال اتار کر بالوں کے وزن کے برابر صفہ والوں پر یا مساکین پر چاندی صدقہ کر دو ۔ شریک کہتے ہیں کہ جب حضرت حسین پیدا ہوئے تو فاطمہ نے پھر بھی اسی طرح کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔