HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19871

(۱۹۸۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ السَّکَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ : ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ شُعْبَۃَ (ح) وَأَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخُوَارِزْمِیُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَنْبَأَنَا أَبُو عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ سُوَیْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِسَبْعٍ وَنَہَانَا عَنْ سَبْعٍ نَہَانَا عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ أَوْ حَلْقَۃِ الذَّہَبِ وَعَنِ آنِیَۃِ الْفِضَّۃِ وَعَنِ لُبْسِ الْحَرِیرِ وَالدِّیبَاجِ وَالإِسْتَبْرَقِ وَالْمِیثَرَۃِ وَالْقَسِّیِّ وَأَمَرَنَا بِسَبْعٍ أَمَرَنَا بِعِیَادَۃِ الْمَرِیضِ وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَرَدِّ السَّلاَمِ وَتَشْمِیتِ الْعَاطِسِ وَإِجَابَۃِ الدَّاعِی وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِبْرَارِ الْقَسَمِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْخُوَارِزْمِیُّ وَحَدِیثُ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ بِمَعْنَاہُ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَبِی عُمَرَ الْحَوْضِیِّ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٩٨٦٥) براء بن عازب (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں سات کام کرنے کا حکم دیا اور سات سے منع کیا : 1 سونے کی انگوٹھی یاچھلہ پہننے 2 چاندی کے برتن استعمال کرنے اور 3 ریشم 4 موٹا ریشم 5 ۔ باریق ریشم 6 سرخ گری 7 قس علاقے کا بنا ہوا ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا اور سات کام کرنے کا حکم فرمایا : 1 بیمار پرسی کرنا 2 جنازہ پڑھنا 3 سلام کا جواب دینا 4 چھینک کا جواب دینا 5 ۔ دعوت کو قبول کرنا 6 مظلوم کی مدد کرنا 7 نیکی کی قسم یعنی سچی قسم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔