HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19872

(۱۹۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ : مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَخْبَرَنِی حَرِیزٌ عَنْ شُرَحْبِیلَ بْنِ شُفْعَۃَ عَنْ نَاسِجٍ الْحَضْرَمِیِّ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِرَجُلَیْنِ یَتَحَالَفَانِ عَلَی بَیْعٍ یَقُولُ أَحَدُہُمَا وَاللَّہِ لاَ أَخْفِضُکَ وَالآخَرُ یَقُولُ وَاللَّہِ لاَ أَزِیدُکَ ثُمَّ رَأَی الشَّاۃَ قَدِ اشْتَرَاہَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَجَبَ أَحَدُہُمَا یَعْنِی الإِثْمَ وَالْکَفَّارَۃَ۔ تَفَرَّدَ بِہِ حَرِیزُ بْنُ عُثْمَانَ بِإِسْنَادِہِ ہَذَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٩٨٦٦) ناسبح حضرمی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو آدمیوں کے پاس سے گزرے جو بیع کی خاطر آپس میں قسمیں اٹھا رہے تھے، ایک کہہ رہا تھا : اللہ کی قسم ! کم نہ کروں گا اور دوسرا کہہ رہا تھا : میں زیادہ نہ کروں گا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک بکری کو دیکھا جو اس نے خریدی تھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم نے دو چیزوں میں سے ایک واجب کرلیا یعنی گناہ اور کفارہ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔