HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20049

(۲۰۰۴۳) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو ہِلاَلٍ حَدَّثَنَا غَالِبٌ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیِّ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ قَالَتْ مَوْلاَتِی : لأَفُرِّقَنَّ بَیْنَکَ وَبَیْنَ امْرَأَتِکَ وَکُلُّ مَالٍ لَہَا فِی رِتَاجِ الْکَعْبَۃِ وَہِیَ یَوْمًا یَہُودِیَّۃٌ وَیَوْمًا نَصْرَانِیَّۃٌ وَیَوْمًا مَجُوسِیَّۃٌ إِنْ لَمْ تُفَرِّقْ بَیْنَکَ وَبَیْنَ امْرَأَتِکَ قَالَ فَانْطَلَقْتُ إِلَی أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقُلْتُ إِنَّ مَوْلاَتِی تُرِیدُ أَنْ تُفَرِّقَ بَیْنِی وَبَیْنَ امْرَأَتِی فَقَالَتِ : انْطَلِقْ إِلَی مَوْلاَتِکَ فَقُلْ لَہَا إِنَّ ہَذَا لاَ یَحِلُّ لَکِ فَرَجَعْتُ إِلَیْہَا قَالَ ثُمَّ أَتَیْتُ ابْنَ عُمَرَ فَأَخْبَرْتُہُ فَجَائَ حَتَّی انْتَہَی إِلَی الْبَابِ فَقَالَ ہَا ہُنَا ہَارُوتُ وَمَارُوتُ فَقَالَتْ إِنِّی جَعَلْتُ کُلَّ مَالٍ لِی فِی رِتَاجِ الْکَعْبَۃِ قَالَ فَمَا تَأْکُلِینَ قَالَتْ وَقُلْتُ وَأَنَا یَوْمًا یَہُودِیَّۃٌ وَیَوْمًا نَصْرَانِیَّۃٌ وَیَوْمًا مَجُوسِیَّۃٌ فَقَالَ إِنْ تَہَوَّدْتِ قُتِلْتِ وَإِنْ تَنَصَّرْتِ قُتِلْتِ وَإِنْ تَمَجَّسْتِ قُتِلْتِ فَقَالَتْ فَمَا تَأْمُرُنِی قَالَ تُکَفِّرِی یَمِینَکِ وَتَجْمَعِی بَیْنَ فَتَاکِ وَفَتَاتَکِ۔ [صحیح تقدم]
(٢٠٠٤٣) بکر بن عبداللہ مزنی حضرت ابو رافع سے نقل فرماتے ہیں کہ میری لونڈی نے کہا : میں تیرے اور تیری بیوی کے درمیان ضرور تفریق کرواؤں گی۔ اس کا تمام مال کعبہ کی تعمیر کے لیے اور یہ یہودیہ، عیسائی، مجوسیہ ہو اگر تیرے اور تیری بیوی کے درمیان جدائی نہ ہو۔ کہتے ہیں : میں ام سلمہ (رض) کے پاس گیا۔ میں نے کہا : میری لونڈی ہمارے درمیان جدائی چاہتی ہے تو فرمانے لگی : جاؤ اس سے کہو، تیرے لیے یہ جائز نہیں ہے میں واپس پلٹ کر آیا۔ کہتے ہیں : پھر میں واپس پلٹ کر ابن عمر (رض) کے پاس آیا ان کو خبر دی وہ دروازے تک آئے اور فرمانے لگے : کیا یہاں ہاروت وماروت ہیں۔ کہنے لگی : میں نے اپنا تمام مال کعبہ کی تعمیر میں لگا دیا۔ فرماتے ہیں تم کیا کھاؤ گی۔ ، کہتی ہے : میں یہودیہ یا عیسائیہیامجوسیہ ہوئی۔ فرمانے لگے : اگر تو یہودیہ، عسائیہ، مجوسیہ ہوئی تو قتل کردی جائے گی تو وہ عورت کہنے لگی : پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں ؟ فرمایا : اپنی قسم کا کفارہ دے اور اپنے غلاموں اور لونڈیوں کو جمع کر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔