HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20670

(۲۰۶۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ وَنَافِعُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ غَزِیَّۃَ الأَنْصَارِیِّ عَنْ سَعْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ : أَنَّہُ وَجَدَ کِتَابًا فِی کُتُبِ آبَائِہِ ہَذَا مَا رَفَعَ أَوْ ذَکَرَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ وَالْمُغِیرَۃُ بْنُ شُعْبَۃَ قَالاَ : بَیْنَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- دَخَلَ رَجُلاَنِ یَخْتَصِمَانِ مَعَ أَحَدِہِمَا شَاہِدٌ لَہُ عَلَی حَقِّہِ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَمِینَ صَاحِبِ الْحَقِّ مَعَ شَاہِدِہِ فَاقْتَطَعَ بِذَلِکَ حَقَّہُ۔ [ضعیف]
(٢٠٦٦٤) عمرو بن حزم اور مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے۔ دو جھگڑا کرنے والے ایک کے ساتھ گواہ بھی تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گواہ والے سے قسم لے کر اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔