HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20723

(۲۰۷۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی حُسَیْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَتَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی یَہُودٍ : مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّہِ أَخِی مُوسَی وَصَاحِبِہِ بَعَثَہُ اللَّہُ بِمَا بَعَثَہُ بِہِ إِنِّی أَنْشُدُکُمْ بِاللَّہِ وَمَا أَنْزَلَ عَلَی مُوسَی یَوْمَ طُورِ سَیْنَائَ وَفَلَقَ لَکُمُ الْبَحْرَ وَأَنْجَاکُمْ وَأَہْلَکَ عَدُوَّکُمْ وَأَطْعَمَکُمْ الْمَنَّ وَالسَّلْوَی وَظَلَّلَ عَلَیْکُمُ الْغَمَامَ ہَلْ تَجِدُونَ فِی کِتَابِکُمْ أَنِّی رَسُولُ اللَّہِ إِلَیْکُمْ وَإِلَی النَّاسِ کَافَّۃً فَإِنْ کَانَ ذَلِکَ کَذَلِکَ فَاتَّقُوا اللَّہَ وَأَسْلِمُوا وَإِنْ لَمْ یَکُنْ عِنْدَکُمْ فَلاَ تِبَاعَۃَ عَلَیْکُمْ ۔ [ضعیف]
(٢٠٧١٧) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہود کو خط لکھا : اللہ کے رسول محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے اپنے بھائی موسیٰ اور صاحب کو۔ جو اللہ نے ان کو دے کر مبعوث کیا۔ میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں اور جو اس نے موسیٰ (علیہ السلام) پر طور سیناء میں نازل کیا اور تمہارے لیے سمند پھاڑا۔ تمہیں اور تمہارے اہل و عیال کو دشمن سے نجات دی اور تمہیں من وسلویٰ کھلایا۔ تمہارے اوپر بادلوں کا سایہ کیا۔ کیا تم اپنی کتاب میں پاتے ہو کہ میں تمام لوگوں کی طرف اللہ کا رسول ہوں ؟ اگر اس طرح ہے تو اللہ سے ڈرو اور اسلام قبول کرلو۔ اگر تمہاری کتاب میں موجود نہ ہو تو ایسا نہ کرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔