HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21020

(۲۱۰۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ قَالَ السَّائِبُ بْنُ یَزِیدَ : بَیْنَا نَحْنُ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِی طَرِیقِ الْحَجِّ وَنَحْنُ نَؤُمُّ مَکَّۃَ اعْتَزَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ الطَّرِیقَ ثُمَّ قَالَ لِرَبَاحِ بْنِ الْمُغْتَرِفِ غَنِّنَا یَا أَبَا حَسَّانَ وَکَانَ یُحْسِنُ النَّصْبَ فَبَیْنَا رَبَاحٌ یُغَنِّیہِمْ أَدْرَکَہُمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی خِلاَفَتِہِ فَقَالَ : مَا ہَذَا؟ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : مَا بَأْسٌ بِہَذَا نَلْہُو وَنُقَصِّرُ عَنَّا۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : فَإِنْ کُنْتَ آخِذًا فَعَلَیْکَ بِشِعْرِ ضِرَارِ بْنِ الْخَطَّابِ وَضِرَارٌ رَجُلٌ مِنْ بَنِی مُحَارِبِ بْنِ فِہْرٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَالنَّصْبُ ضَرْبٌ مِنْ أَغَانِی الأَعْرَابِ وَہُوَ یُشْبِہُ الْحُدَائَ قَالَہُ أَبُو عُبَیْدٍ الْہَرَوِیُّ وَرُوِّینَا فِیہِ قِصَّۃً أُخْرَی عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ عُمَرَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَأَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ فِی کِتَابِ الْحَجِّ قَالَ فِیہَا خَوَّاتٌ : فَمَا زِلْتُ أُغَنِّیہِمْ حَتَّی إِذَا کَانَ السَّحَرُ۔ [صحیح]
(٢١٠١٤) سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ ہم عبدالرحمن بن عوف کے ساتھ حج کے راستہ میں تھے اور مکہ کا ارادہ تھا۔ عبدالرحمن راستے کی ایک طرف ہوگئے اور رباح بن مغترف سے کہنے لگے : گانا سناؤ۔ وہ اچھی آواز والے تھے تو رباح کو گانا سنا رہے تھے تو عمر بن خطاب (رض) نے اپنے دور خلافت میں ان کو پکڑ لیا اور پوچھا : یہ کیا ہے ؟ حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : اگر آپ نے شعر ہی یاد کرنے ہیں تو پھر ضرار بن خطاب کے اشعار یاد کرو اور ضرار یہ قبیلہ بنو محارب بن فہر کا آدمی تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔