HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21554

(۲۱۵۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ وَأَبِی الزُّبَیْرِ وَعَمْرِو بْنِ دِینَارٍ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَہُمْ : أَنَّ رَجُلاً مِنَ الأَنْصَارِ أَعْتَقَ مَمْلُوکَہُ إِنْ حَدَثَ بِہِ حَدَثٌ فَمَاتَ فَدَعَا بِہِ النَّبِیُّ -ﷺ- فَبَاعَہُ مِنْ نُعَیْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَحَدُ بَنِی عَدِیِّ بْنِ کَعْبٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی غَسَّانَ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَسُقْ مَتْنَہُ وَأَحَالَ بِہِ عَلَی رِوَایَۃِ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ وَقَوْلُہُ إِنْ حَدَثَ بِہِ حَدَثٌ فَمَاتَ مِنْ شَرْطِ الْعِتْقِ وَلَیْسَ بِإِخْبَارٍ عَنْ مَوْتِ الْمُعْتِقِ وَمِنْ ہُنَا وَقَعَ الْغَلَطُ لِبَعْضِ الرُّوَاۃِ فِی ذِکْرِ وَفَاۃِ الرَّجُلِ فِیہِ عِنْدَ الْبَیْعِ وَإِنَّمَا ذَکَرَ وَفَاتَہُ فِی شَرْطِ الْعِتْقِ یَوْمَ التَّدْبِیرِ وَالَّذِی یَدُلُّ عَلَیْہِ رِوَایَۃُ الْجُمْہُورِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٥٤٨) عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ (رض) نے بیان کیا کہ ایک انصاری نے اپنا غلام آزاد کردیا، کسی حادثہ کی وجہ سے وہ فوت ہوگیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غلام کو بلوایا اور فروخت کردیا۔ بنو عدی بن کعب کے ایک شخص نعیم بن عبداللہ نے اس کو خرید لیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔