HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21613

(۲۱۶۰۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْیَافِعِیُّ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَنَّ عَطَائَ بْنَ أَبِی رَبَاحٍ کَانَ یَقُولُ مَا نَرَاہُ إِلاَّ الْمَالَ قَالَ ثُمَّ تَلاَ {کُتِبَ عَلَیْکُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَ کُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَکَ خَیْرَ نِ الْوَصِیَّۃُ} [البقرۃ ۱۸۰] قَالَ عَطَائٌ الْخَیْرُ فِیمَا نَرَی الْمَالُ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ {إِنْ عَلِمْتُمْ فِیہِمْ خَیْرًا} [النور ۳۳] {لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌ} [العادیات ۸] الْمَالُ {إِنْ تَرَکَ خَیْرًا} الْمَالُ۔
(٢١٦٠٧) عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں کہ اس سے مال مراد ہے، پھر یہ آیت تلاوت فرمائی : { کُتِبَ عَلَیْکُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَ کُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَکَ خَیْرَ نِ الْوَصِیَّۃُ } [البقرۃ ١٨٠] عطاء کہتے ہیں کہ یہاں خیر سے مراد مال ہے۔ ابن عباس (رض) { اِنْ عَلِمْتُمْ فِیْہِمْ خَیْرًا } [النور ٣٣] { وَاِنَّہٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌ} [العادیات ٨] کے متعلق فرماتے ہیں اس سے مراد مال ہے۔ {إِنْ تَرَکَ خَیْرًا } [البقرۃ ] خیر سے مراد مال ہے۔ [ضعیف ]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔