HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2899

(۲۸۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ: وَہْبِ بْنِ کَیْسَانَ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ: مَنْ صَلَّی رَکْعَۃً لَمْ یَقْرَأْ فِیہَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ یُصَلِّ إِلاَّ وَرَائَ الإِمَامِ۔ ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ عَنْ جَابِرٍ مِنْ قَوْلِہِ غَیْرَ مَرْفُوعٍ۔ وَقَدْ رَفَعَہُ یَحْیَی بْنُ سَلاَمٍ وَغَیْرُہُ مِنَ الضُّعَفَائِ عَنْ مَالِکٍ وَذَاکَ مِمَّا لاَ یَحِلُّ رِوَایَتُہُ عَلَی طَرِیقِ الاِحْتِجَاجِ بِہِ۔ وَقَدْ یُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ مَذْہَبُ جَابِرٍ فِی ذَلِکْ تَرْکَ الْقِرَائَ ۃِ خَلْفَ الإِمَامِ فِیمَا یُجْہَرُ فِیہِ بِالْقِرَائَ ۃِ دُونَ مَا لاَ یُجْہَرُ ، فَقَدْ رَوَی یَزِیدُ الْفَقِیرُ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: کُنَّا نَقْرَأُ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ خَلْفَ الإِمَامِ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُولَیَیْنِ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ وَسُورَۃٍ ، وَفِی الأُخْرَیَیْنِ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ وَکَذَلِکَ یُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ مَذْہَبُ ابْنِ مَسْعُودٍ۔ [صحیح]
(٢٨٩٩) (ا) وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ انھوں نے جابر بن عبداللہ (رض) سے سنا کہ جس نے ایک بھی رکعت ایسی پڑھی جس میں سورة فاتحہ نہ پڑھی تو ایسی نماز صرف امام کے پیچھے ہی پڑھ سکتا ہے وگرنہ نہیں۔
(ب) یہ شبہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس مسئلہ میں جابر (رض) کا مذہب جہری نمازوں میں قراءت نہ کرنے کا ہوگا نہ کہ سری نمازوں میں۔ یزید فقیر نے جابر (رض) سے روایت کیا ہے کہ ہم ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں امام کے پیچھے سورة فاتحہ اور ایک سورة کی قرات کرتے تھے اور بعد والی دو رکعتوں میں صرف سورة فاتحہ پڑھتے۔ یہی عبداللہ بن مسعود (رض) کا مذہب ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔