HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2929

(۲۹۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ جَوَّابٍ التَّیْمِیِّ وَإِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَیْدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ شَرِیکٍ: أَنَّہُ سَأَلَ عُمَرَ عَنِ الْقِرَائَ ۃِ خَلْفَ الإِمَامِ فَقَالَ: اقْرَأْ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ قُلْتُ: وَإِنْ کُنْتَ أَنْتَ؟ قَالَ: وَإِنْ کُنْتُ أَنَا۔ قُلْتُ: وَإِنْ جَہَرْتَ؟ قَالَ: وَإِنْ جَہَرْتُ۔ [صحیح۔ قال الدار قطنی رجالہ کلہم ثقات]
(٢٩٢٩) یزید بن شریک بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے حضرت عمر (رض) سے قرات خلف الامام کے بارے میں پوچھا تو آپ (رض) نے فرمایا : سورة فاتحہ ضرور پڑھا کرو۔ میں نے کہا : اگرچہ امام آپ ہی ہوں ؟ انھوں نے فرمایا : ہاں ! اگرچہ میں ہی ہوں ؟ میں نے کہا : اگرچہ آپ اونچی قرات کر رہے ہوں ؟ انھوں نے کہا : ہاں ! اگرچہ میں اونچی آواز میں قرات کررہا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔