HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3483

(۳۴۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو: عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ الْعَدَوِیِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الصَّامِتِ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((یَقْطَعُ صَلاَۃَ الرَّجُلِ إِذَا لَمْ یَکُنْ بَیْنَ یَدَیْہِ مِثْلُ مُؤَخِّرَۃِ الرَّحْلِ الْمَرْأَۃُ وَالْحِمَارُ وَالْکَلْبُ الأَسْوَدُ))۔ قَالَ قُلْتُ: یَا أَبَا ذَرٍّ فَمَا بَالُ الأَسْوَدِ مِنَ الأَبْیَضِ مِنَ الأَحْمَرِ؟ قَالَ: یَا ابْنَ أَخِی سَأَلْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- کَمَا سَأَلْتَنِی ، فَقَالَ : ((الْکَلْبُ الأَسْوَدُ شَیْطَانٌ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ وَیُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ وَسُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ وَجَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ وَسَلْمِ بْنِ أَبِی الذَّیَّالِ وَعَاصِمِ الأَحْوَلِ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ ، فَسَاقَ حَدِیثَ یُونُسَ ثُمَّ أَحَالَ عَلَیْہِ حَدِیثَ الْبَاقِینَ ، وَہَذَا مِنْہُ رَحِمَنَا اللَّہُ وَإِیَّاہُ تَجَوُّزٌ۔ فَحَدِیثُ بَعْضِہِمْ کَمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۵۱۰]
(٣٤٨٣) حضرت عبداللہ صامت (رح) بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نمازی کے سامنے پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز نہ ہو تو عورت، گدھا اور سیاہ کتا اس کی نماز کو توڑ دیتے ہیں۔ میں نے کہا : اے ابوذر ! کالے رنگ کی کیا وجہ ہے ؟ سرخ اور سفید رنگ کے کتے سے نماز کیوں نہیں ٹوٹتی ؟ انھوں نے فرمایا : میرے بھتیجے ! میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایسے ہی سوال کیا تھا جیسے آپ نے مجھ سے کیا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سیاہ کتا شیطان ہوتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔