HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3816

(۳۸۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ مَوْلَی ابْنِ أَبِی أَحْمَدَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ: صَلَّی لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- صَلاَۃَ الْعَصْرِ ، فَسَلَّمَ فِی رَکْعَتَیْنِ ، فَقَامَ ذُو الْیَدَیْنِ فَقَالَ: أَقُصِرَتِ الصَّلاَۃُ أَمْ نَسِیتَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((کُلُّ ذَلِکَ لَمْ یَکُنْ))۔ فَقَالَ: قَدْ کَانَ بَعْضُ ذَلِکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی النَّاسِ فَقَالَ : ((أَصَدَقَ ذُو الْیَدَیْنِ؟))۔ قَالُوا: نَعَمْ یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ فَأَتَمَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا بَقِیَ مِنَ الصَّلاَۃِ ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ بَعْدَ السَّلاَمِ وَہُوَ جَالِسٌ۔ لَفْظُ حَدِیثِ قُتَیْبَۃَ وَلَمْ یُذْکَرِ الشَّافِعِیُّ قَوْلَہُ : کُلُّ ذَلِکَ لَمْ یَکُنْ ۔ وَقَالَ: ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَہُوَ جَالِسٌ بَعْدَ التَّسْلِیمِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ أَبِی سَلَمَۃَ وَابْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ بِمَعْنَاہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۸۲]
(٣٨١٦) حضرت ابوہریرہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی تو دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا، ذوالیدین کھڑے ہوگئے اور عرض کیا : نماز کم ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کچھ نہ کچھ ہوا ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : ذوالیدین سچ کہہ رہا ہے ؟ لوگوں نے کہا : جی ہاں ! اے اللہ کے رسول ! تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے باقی نماز مکمل کی، پھر سلام پھیرنے کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدے کیے۔ یہ حضرت قتیبہ (رض) کی حدیث کے الفاظ ہیں۔
امام شافعی (رح) نے یہ ذکر نہیں کیا اور فرمایا : پھر سلام پھیرنے کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔