HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3907

(۳۹۰۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَیْبَانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: بَیْنَمَا أَنَا أُصَلِّی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- صَلاَۃَ الظُّہْرِ ، فَسَلَّمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنَ الرَّکْعَتَیْنِ ، فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ بَنِی سُلَیْمٍ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ أَقُصِرَتِ الصَّلاَۃُ أَمْ نَسِیتَ؟ قَالَ : لَمْ تُقْصَرْ وَلَمْ أَنْسَ ۔ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا صَلَّیْتَ رَکْعَتَیْنِ۔ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((حَقًّا مَا یَقُولُ ذُو الْیَدَیْنِ؟))۔ قَالُوا: نَعَمْ۔ فَصَلَّی بِہِمْ رَکْعَتَیْنِ أُخْرَیَیْنِ۔ قَالَ وَحَدَّثَنِی ضَمْضَمٌ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: ثُمَّ سَجَدَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- سَجْدَتَیْنِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ سَابَقٍ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ إِلاَّ أَنَّہُ سَاقَ بَعْضَ الْحَدِیثِ دُونَ جَمِیعِہِ قَالَ: وَاقْتَصَّ الْحَدِیثَ وَیَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ لَمْ یَحْفَظْ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ وَإِنَّمَا حَفِظَہُمَا عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْشٍ وَقَدْ حَفِظَہُمَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ مِنْ أَبِی سَلَمَۃَ وَلَمْ یَحْفَظْہُمَا الزُّہْرِیُّ لاَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ وَلاَ عَنْ جَمَاعَۃٍ حَدَّثُوہُ بِہَذِہِ الْقِصَّۃِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ صحیح تقدم فی الذی قبلہ
(٣٩٠٧) (ا) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، آپ نے دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا تو بنو سلیم قبیلے کا ایک شخص کھڑا ہو کر بولا : اے اللہ کے رسول ! کیا نماز کم ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ نماز کم ہوئی اور نہ میں بھولا ہوں ؟ تو وہ بولا : اے اللہ کے رسول ! آپ نے دو رکعتیں پڑھی ہیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا ذوالیدین درست کہہ رہا ہے ؟ صحابہ نے بتایا : جی ہاں تو آپ نے بقیہ دو رکعتیں پڑھائیں۔
(ب) راوی بیان کرتے ہیں کہ مجھے ضمضم نے حدیث بیان کی کہ اس نے ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ پھر آپ نے دو سجدے کیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔