HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3906

(۳۹۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ بْنِ الْحَمَّامِیِّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: صَلَّی لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الظُّہْرَ أَوِ الْعَصْرَ رَکْعَتَیْنِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ذُو الْیَدَیْنِ: أَقُصِرَتِ الصَّلاَۃُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَوْ نَسِیتَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لأَصْحَابِہِ : ((أَحَقٌّ مَا یَقُولُ؟))۔ قَالُوا: نَعَمْ۔ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ أُخْرَاوَیْنِ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ۔ قَالَ شُعْبَۃُ قَالَ سَعْدٌ: وَرَأَیْتُ عُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ صَلَّی مِنَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَیْنِ وَسَلَّمَ وَتَکَلَّمَ ثُمَّ صَلَّی مَا بَقِی وَقَالَ: ہَکَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ لَفْظُ حَدِیثِ آدَمَ وَلَیْسَ فِی حَدِیثِ بِشْرٍ قِصَّۃُ عُرْوَۃَ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ۔ [صحیح۔ تقدم قبل قلیل]
(٣٩٠٦) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ظہر یا عصر کی نماز دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا تو ذوالیدین (رض) نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کیا نماز کم ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے صحابہ سے پوچھا : کیا ذوالیدین (رض) سچ کہہ رہا ہے ؟ انھوں نے کہا : جی ہاں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسری دو رکعتیں پڑھائیں پھر سہو کے دو سجدے کیے۔
شعبہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ سعد (رض) نے فرمایا : میں نے عروہ بن زبیر (رض) کو دیکھا کہ انھوں نے مغرب کی نماز دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا اور باتیں کی۔ اس کے بعد باقی نماز پڑھی اور فرمایا : اس طرح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی کیا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔