HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3910

(۳۹۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ أَنَّ أَبَا سُفْیَانَ مَوْلَی ابْنِ أَبِی أَحْمَدَ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- صَلاَۃَ الْعَصْرِ فَسَلَّمَ فِی رَکْعَتَیْنِ ، فَقَالَ ذُو الْیَدَیْنِ: أَقُصِرَتِ الصَّلاَۃُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَمْ نَسِیتَ ؟۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((کُلُّ ذَلِکَ لَمْ یَکُنْ))۔ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ کَانَ بَعْضُ ذَلِکَ۔ فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی النَّاسِ فَقَالَ : ((أَصَدَقَ ذُو الْیَدَیْنِ؟))۔ فَقَالُوا: نَعَمْ یَا رَسُولُ اللَّہِ۔ فَأَتَمَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنَ الصَّلاَۃِ ثُمَّ سَلَّمَ ، وَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ وَہُوَ جَالِسٌ بَعْدَ السَّلاَمِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ مَالِکٍ بِإِسْنَادِہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: صَلَّی لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٩١٠) (ا) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عصر کی نماز پڑھائی تو دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا۔ ذوالیدین (رض) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہوگئی ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوا۔ اس نے کہا : کچھ نہ کچھ ہوا ہے ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور پوچھا : کیا ذوالیدین صحیح کہہ رہا ہے ؟ صحابہ (رض) نے کہا : ہاں اے اللہ کے رسول ! تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے باقی دو رکعتیں مکمل کیں اور سلام پھیرا پھر سلام کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدے کیے۔
(ب) ایک روایت میں ہے : ” صلی لنا رسول اللہ ﷺ“

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔