HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

43

(۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ مَوْلَی بَنِی ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ عَنْ خَالِدٍ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ: أَنَّہُ انْطَلَقَ ہُوَ وَأُنَاسٌ مَعَہُ إِلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُکَیْمٍ رَجُلٌ مِنْ جُہَیْنَۃَ قَالَ الْحَکَمُ فَدَخَلُوا وَقَعَدْتُ عَلَی الْباب فَخَرَجُوا إِلَیَّ فَأَخْبَرُونِی أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُکَیْمٍ أَخْبَرَہُمْ:أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-کَتَبَ إِلَی جُہَیْنَۃَ قَبْلَ مَوْتِہِ بِشَہْرٍ: ((أَلاَّ تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِإِہَابٍ وَلاَ عَصَبٍ))۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی:وَقَدْ قِیلَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ قَبْلَ وَفَاتِہِ بِأَرْبَعِینَ یَوْمًا وَقِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُکَیْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَشْیَخَۃٌ لَنَا مِنْ جُہَیْنَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-کَتَبَ إِلَیْہِمْ وَذَلِکَ یَرِدُ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۱۲۷]
(٤٣) (الف) حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کے پاس کچھ لوگ آئے تو انھوں نے بتلا یا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی وفات سے ایک مہینہ پہلے جہینہ قبیلہ والوں کو لکھا کہ تم مردار کے چمڑے سے نفع حاصل نہ کرو اور نہ ہی اس کے پٹھوں سے فائدہ اٹھاؤ۔
(ب) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : یہ حدیث دوسری سند سے بھی وارد ہے جس کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے وفات سے چالیس دن پہلے یہ خط لکھا۔ حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے روایت ہے کہ ہمارے قبیلے جہینہ کے مشائخ نے ہمیں بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں خط لکھا۔ ان شاء اللہ اس کا ذکر آگے آئے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔