HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4384

(۴۳۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ قَعْنَبٍ وَابْنُ بُکَیْرٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ الصُّنَابِحِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((إِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ وَمَعَہَا قَرْنُ الشَّیْطَانِ ، فَإِذَا ارْتَفَعَتْ فَارَقَہَا ، ثُمَّ إِذَا اسْتَوَتْ قَارَنَہَا ، فَإِذَا زَالَتْ فَارَقَہَا ، فَإِذَا دَنَتْ لِلْغُرُوبِ قَارَنَہَا ، فَإِذَا غَرَبَتْ فَارَقَہَا)) ۔وَنَہَی رَسُولُ اللَّہِ ﷺ عَنِ الصَّلاَۃِ فِی تِلْکَ السَّاعَاتِ۔کَذَا رَوَاہُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ۔وَرَوَاہُ مَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ الصُّنَابِحِیِّ۔ قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ : الصَّحِیحُ رِوَایَۃُ مَعْمَرٍ وَہُوَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصُّنَابِحِیُّ وَاسْمُہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ عُسَیْلۃَ۔ [ضعیف۔ مالک ۱۸۲]
(٤٣٨٤) عبداللہ صنابحی (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب سورج طلوع ہوتا ہے تو اس کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔ جب سورج بلند ہوجاتا ہے تو شیطان اس سے جدا ہوجاتا ہے۔ پھر جب نصف النہار ہوتا ہے تو شیطان اس کے ساتھ مل جاتا ہے اور جب سورج زائل ہوجاتا ہے تو شیطان اس سے الگ ہوجاتا ہے۔ جب سورج غروب ہونے کے قریب ہوتا ہے شیطان پھر اس کے ساتھ مل جاتا ہے۔ جب سورج غروب ہوجاتا ہے تو اس سے جدا ہوجاتا ہے، ان اوقات میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔