HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4410

(۴۴۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ قَعْنَبٍ وَابْنُ بُکَیْرٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی حَرْمَلَۃَ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ بْنِ حُوَیْطِبٍ : أَنَّ زَیْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَۃَ تُوُفِّیَتْ وَطَارَقٌ أَمِیرُ الْمَدِینَۃِ ، فَأُتِیَ بِجَنَازَتِہَا بَعْدَ صَلاَۃِ الصُّبْحِ ، فَوُضِعَتْ بِالْبَقِیعِ قَالَ وَکَانَ طَارِقٌ یُغَلِّسُ بِالصُّبْحِ۔ قَالَ ابْنُ أَبِی حَرْمَلَۃَ فَسَمِعَتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ یَقُولُ لأَہْلِہَا : إِمَّا أَنْ تُصَلُّوا عَلَی جَنَازَتِکُمُ الآنَ ، وَإِمَّا أَنْ تَتَرُکُوہَا حَتَّی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ۔ وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنْ أَبِی بَرْزَۃَ الأَسْلَمِیِّ وَأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ الأَنْصَارِیِّ۔ وَاحْتَجَّ بَعْضُ مَنْ ذَہَبَ إِلَی ہَذَا الْقَوْلِ بِحَدِیثِ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ فِی النَّہْیِ عَنِ الصَّلاَۃِ ، وَعَنِ الْقَبْرِ فِی السَّاعَاتِ الثَّلاَثِ ، وَذَلِکَ حَدِیثٌ صَحِیحٌ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح۔ موطا امام مالک ۵۳۶]
(٤٤١٠) ابی سفیان بن حویطب فرماتے ہیں کہ ام سلمہ کی بیٹی زینب فوت ہوگئی اور طارق مدینہ کے امیر تھے، صبح کی نماز کے بعد ان کا جنازہ لایا گیا اور بقیع قبرستان میں رکھ دیا اور طارق صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھاتے تھے۔
(ب) عبداللہ بن عمر (رض) اپنے گھر والوں سے کہا کرتے تھے : اگر تم چاہو تو اسی وقت نماز جنازہ پڑھا دی جائے یا سورج کے طلوع ہونے کا انتظار کیا جائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔