HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4475

(۴۴۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ الإَسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُوالْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُوخَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَاللَّفْظُ لَہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ ﷺ قَبْلَ الظُّہْرِ سَجْدَتَیْنِ ، وَبَعْدَہَا سَجْدَتَیْنِ ، وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ سَجْدَتَیْنِ ، وَبَعْدَ الْعِشَائِ سَجْدَتَیْنِ ، وَبَعْدَ الْجُمُعَۃِ سَجْدَتَیْنِ ، فَأَمَّا الْمَغْرِبُ وَالْعِشَائُ وَالْجُمُعَۃُ فَفِی بَیْتِہِ۔ حَدَّثَتْنِی حَفْصَۃُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ کَانَ یُصَلِّی سَجْدَتَیْنِ خَفِیفَتَیْنِ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ قَبْلَ أَنْ یُصَلِّی الْفَجْرَ، وَکَانَتْ سَاعَۃً لاَ أَدْخُلُ فِیہَا عَلَی النَّبِیِّ ﷺ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی خَیْثَمَۃَ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٤٤٧٥) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ظہر سے پہلے اور بعد میں دو رکعتیں پڑھیں، مغرب عشا اور جمعہ میں بھی دو دو رکعتیں ادا کیں، لیکن مغرب، عشاء اور جمعہ کی رکعات گھر میں پڑھیں۔
(ب) حضرت حفصہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) طلوعِ فجر کے بعد فجر کی نماز سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور میں اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس نہیں جاتی تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔