HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4509

(۴۵۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنِی ابْنُ فَرُّوخٍ حَدَّثَنِی أَبُو فَرْوَۃَ عَنْ سَالِمٍ الأَفْطَسِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ یَرْفَعُہُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((مَنْ صَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ خَلْفَ الْعِشَائِ الآخِرَۃِ قَرَأَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُولَیَیْنِ {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} وَ {قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} وَقَرَأَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الأُخْرَیَیْنِ {تَبَارَکَ الَّذِی بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ} وَ {الم تَنْزِیلُ} السَّجْدَۃِ کُتِبَ لَہُ کَأَرْبَعِ رَکَعَاتٍ مِنْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ))۔ تَفَرَّدْ بِہِ ابْنُ فَرُّوخٍ الْمِصْرِیُّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۱۲۲۴۰]
(٤٥٠٩) ابن عباس (رض) مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے عشا کے بعد چار رکعات پڑھیں اور پہلی دو رکعتوں میں { قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ } اور { قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} پڑھی اور دوسری دو رکعات میں { تَبَارَکَ الَّذِی بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ} اور { الم تَنْزِیلُ } [السجدہ ] پڑھیں تو اس لیے اتنا اجر لکھا جائے گا کہ گویا اس نے لیلۃ القدر میں چار رکعات ادا کیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔