HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4608

(۴۶۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ الأَنْصَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ لَہُ رَجُلٌ: أُصَلِّی خَلْفَ الإِمَامِ فِی رَمَضَانَ؟ قَالَ یَعْنِی ابْنَ عُمَرَ : أَلَیْسَ تَقْرَأَ الْقُرْآنَ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ : أَفَتُنْصِتُ کَأَنَّکَ حِمَارٌ ؟ صَلِّ فِی بَیْتِکَ۔ [صحیح۔ عبدالرزاق ۷۷۴۲]
(٤٦٠٨) مجاہد عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کو کسی شخص نے کہا : میں رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھ لیا کروں ؟ ابن عمر (رض) نے فرمایا : کیا تو حافظ نہیں ہے ؟ کہنے لگا : جی ہاں ! حافظ ہوں۔ ابن عمر (رض) کہنے لگے : کیا تو گدھے کی طرح خاموش رہے گا تو اپنے گھر میں نماز پڑھ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔