HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4611

(۴۶۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَانَ وَبَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنِ ابْنِ الْہَادِ أَنَّ ثَعْلَبَۃَ بْنَ أَبِی مَالِکٍ الْقُرَظِیَّ حَدَّثَہُ قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ ذَاتَ لَیْلَۃٍ فِی رَمَضَانَ ، فَرَأَی نَاسًا فِی نَاحِیَۃِ الْمَسْجِدِ یُصَلُّونَ فَقَالَ : ((مَا یَصْنَعُ ہَؤُلاَئِ؟))۔قَالَ قَائِلٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَؤُلاَئِ نَاسٌ لَیْسَ مَعَہُمْ قُرْآنٌ ، وَأُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ یَقْرَأُ وَہُمْ مَعَہُ یُصَلُّونَ بِصَلاَتِہِ۔قَالَ : ((قَدْ أَحْسَنُوا ، أَوْ قَدْ أَصَابُوا))۔وَلَمْ یَکْرَہْ ذَلِکَ لَہُمْ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی بَکْرُ بْنُ مُضَرَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَانَ الْحَجَرِیُّ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ۔قَالَ ابْنُ وَہْبٍ وَأَحَدُہُمَا یَزِیدُ عَلَی صَاحِبِہِ الْکَلِمَۃَ وَنَحْوَہَا۔ قَالَ الشَّیْخُ : ہَذَا مُرْسَلٌ حَسَنٌ۔ ثَعْلَبَۃُ بْنُ أَبِی مَالِکٍ الْقُرَظِیُّ مِنَ الطَّبَقَۃِ الأُولَی مِنْ تَابِعِی أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ، وَقَدْ أَخْرَجَہُ ابْنُ مَنْدَہْ فِی الصَّحَابَۃِ، وَقِیلَ لَہُ رُؤْیَۃٌ ، وَقِیلَ سِنُّہُ سِنُّ عَطِیَّۃَ الْقُرَظِیِّ ، أُسِرَا یَوْمَ قُرَیْظَۃَ وَلَمْ یُقْتَلاَ ، وَلَیْسَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ بِإِسْنَادٍ مَوْصُولٍ إِلاَّ أَنَّہُ ضَعِیفٌ۔ [ضعیف]
(٤٦١١) ثعلبہ بن ابی مالک قرضی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کی ایک رات نکلے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو دیکھا ، وہ مسجد کے ایک کونے میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ لوگ کیا کر رہے ہیں ؟ کہنے والے نے کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ وہ لوگ ہیں جنہیں قرآن یاد نہیں ہے اور ابی بن کعب (رض) کے ساتھ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انھوں نے اچھا کیا یا فرمایا : انھوں نے درست کام کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔