HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4772

(۴۷۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْحَارِثِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ کَثِیرٍ قَالَ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُمْ : أَنَّ رَجُلاً نَادَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کَیْفَ أُوتِرُ صَلاَۃَ اللَّیْلِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ صَلَّی فَلْیُصَلِّ مَثْنَی مَثْنَی ، فَإِنْ خَشِیَ أَنْ یُصْبِحَ سَجَدَ سَجْدَۃً فَأَوْتَرَتْ لَہُ مَا صَلَّی))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ [صحیح۔ انظر ماقبلہ]
(٤٧٧٢) عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے ان کو بتایا کہ ایک شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آواز دی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں تھے۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں رات کی نماز کو طاق کیسے بناؤں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو رات کو نماز پڑھے تو دو دو رکعات نماز ادا کرے، اگر وہ صبح ہونے سے ڈرے تو اپنی پڑھی ہوئی نماز کو وتر بنا لے یعنی ایک رکعت مزید ادا کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔