HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

4773

(۴۷۷۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَۃَ بْنَ حُرَیْثٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی ، فَإِذَا رَأَیْتَ أَنَّ الصُّبْحَ یُدْرِکُکَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَۃٍ))۔فَقِیلَ لاِبْنِ عُمَرَ : مَا مَثْنَی مَثْنَی؟ قَالَ : ((تُسَلِّمُ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ)) لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ بَشَّارٍ۔ وَفِی رِوَایَۃِ آدَمَ: ((فَأَوْتِرْ بِرَکْعَۃٍ))۔ فَقَالَ رَجُلٌ لاِبْنِ عُمَرَ: مَا مَثْنَی مَثْنَی؟ فَقَالَ: السَّلاَمُ بَیْنَ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ، وَقَالَ فِی إِسْنَادِہِ عَنْ شُعْبَۃَ حَدَّثَنَا عُقْبَۃُ بْنُ حُرَیْثٍ وَقَالَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ۔ [صحیح۔ مسلم ۷۴۹]
(٤٧٧٣) شعبہ (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے عقبہ بن حریث سے سنا کہ ابن عمر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رات کی نماز دو د رکعات ہیں۔ اگر آپ کو یہ خطرہ ہو کہ صبح کا وقت ہوجائے گا تو ایک رکعت وتر پڑھو۔ ابن عمر (رض) سے کہا گیا : دو دو سے کیا مراد ہے ؟ تو فرمایا : ہر دو رکعت پر سلام پھیرنا۔
(ب) آدم کی روایت میں ہے : ایک رکعت وتر پڑھ۔ ایک شخص نے ابن عمر (رض) سے کہا : دو دو سے کیا مراد ہے ؟ وہ کہتے ہیں : دو رکعات کے بعد سلام پھیرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔