HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5326

(۵۳۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْحُسَیْنِ بْنِ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی قَیْسٍ قَالَ سَمِعْتُ ہُزَیْلَ بْنَ شُرَحْبِیلَ قَالَ : جَائَ ابْنُ مَسْعُودٍ إِلَی مَسْجِدِنَا فَأُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَقُلْنَا لَہُ : تَقَدَّمْ قَالَ : یَتَقَدَّمُ إِمَامُکُمْ قَالَ فَقُلْنَا : إِنَّ إِمَامَنَا لَیْسَ ہَا ہُنَا قَالَ : یَتَقَدَّمُ رَجُلٌ مِنْکُمْ فَقَامَ عَلَی دُکَّانٍ فِی الْمَسْجِدِ قَالَ : فَنَہَاہُ عَبْدُ اللَّہِ عَنْ ذَلِکَ۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِی مَعْنَاہُ۔ [حسن۔ الطبرانی فی الکبیر ۹۵۶۰]
(٥٣٢٦) ہزیل بن شرحبیل کہتے ہیں کہ ابن مسعود ہماری مسجد میں آئے تو اقامت کہہ دی گئی۔ ہم نے کہا : آگے بڑھو جماعت کراؤ۔ فرمایا : تمہارا امام آگے بڑھ کر جماعت کروائے۔ ہم نے کہا : ہمارا امام یہاں موجود نہیں ہے۔ فرمایا : کوئی اور آگے بڑھے تو وہ مسجد کے چبوترے پر کھڑا ہوگیا تو ابن مسعود نے اس سے منع کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔