HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

536

(۵۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ یَعْنِی ابْنَ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ طَاوُسٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ : الاِسْتِنْجَائُ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ أَوْ ثَلاَثَۃِ أَعْوَادٍ۔ قُلْتُ : فَإِنْ لَمْ أَجِدْ۔ قَالَ : ثَلاَثِ حَفَنَاتٍ مِنَ التُّرَابِ۔ ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ عَنْ طَاوُسٍ مِنْ قَوْلِہِ۔ (ت) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ وَہْرَامَ عَنْ طَاوُسٍ۔ وَرَوَاہُ زَمْعَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَۃَ فَرَفَعَہُ مُرْسَلاً۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۶۳۹]
(٥٣٧) طاؤس سے روایت ہے کہ تین پتھروں سے یا تین لکڑیوں سے استنجاء کرنا (مسنون) ہے، میں نے کہا : اگر نہ ملیں تو ؟ انھوں نے کہا : میں اس کو نہیں پایا، پھر کہتے ہیں : تین چلو پانی کے۔ طاؤس سے یہی صحیح ثابت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔