HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

537

(۵۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَارِثِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ زَمْعَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ وَہْرَامَ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ الْبَرَازَ فَلْیُکْرِمْ قِبْلَۃَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ، فَلاَ یَسْتَقْبِلْہَا وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا ثُمَّ لِیَسْتَطِبْ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ أَوْ ثَلاَثَۃِ أَعْوَادٍ أَوْ ثَلاَثِ حَثَیَاتٍ مِنْ تُرَابٍ ، ثُمَّ لِیَقُلْ الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَخْرَجَ عَنِّی مَا یُؤْذِینِی وَأَمْسَکَ عَلَیَّ مَا یَنْفَعُنِی ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ ابْنُ وَہْبٍ وَوَکِیعٌ وَغَیْرُہُمْ عَنْ زَمْعَۃَ۔ وَرَوَاہُ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُضَرِیُّ - وَہُو کَذَّابٌ مَتْرُوکٌ - عَنْ أَبِی عَاصِمٍ عَنْ زَمْعَۃَ عَنْ سَلَمَۃَ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَلاَ یَصِحُّ وَصْلُہُ وَلاَ رَفْعُہُ۔ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیُّ قُلْتُ لِسُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ : أَکَانَ زَمْعَۃُ یَرْفَعُہُ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ فَسَأَلْتُ سَلَمَۃَ عَنْہُ فَلَمْ یَعْرِفْہُ یَعْنِی لَمْ یَرْفَعْہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۵۷]
(٥٣٨) مسلمۃ بن وھرام کہتے ہیں : میں نے طاؤس کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کو آئے تو وہ اللہ کے قبلے کی عزت کرے نہ اس کی طرف منہ کرے اور نہ ہی اس کی طرف پیٹھ، پھیر تین پتھر یا تین لکڑیاں یا پانی کے تین چلوں کے ساتھ استنجا کرے، پھر کہے : سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو نکال دیا اور نفع والی چیز کو روک لیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔