HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5387

(۵۳۸۷) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ قَالَ : سَأَلَ شَابٌّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍ عَنْ صَلاَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی السَّفَرِ۔فَقَالَ : إِنَّ ہَذَا الْفَتَی یَسْأَلُنِی عَنْ صَلاَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی السَّفَرِ فَاحْفَظُوہُنَّ عَنِّی۔مَا سَافَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَفَرًا قَطُّ إِلاَّ صَلَّی رَکْعَتَیْنِ حَتَّی یَرْجِعَ ، وَشَہِدْتُ مَعَہُ حُنَیْنَ ، وَالطَّائِفَ فَکَانَ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ حَجَجْتُ مَعَہُ وَاعْتَمَرْتُ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ قَالَ : یَا أَہْلَ مَکَّۃَ أَتِمُّوا الصَّلاَۃَ فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ ، ثُمَّ حَجَجْتُ مَعَ أَبِی بَکْرٍ وَاعْتَمَرْتُ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ قَالَ : یَا أَہْلَ مَکَّۃَ أَتِمُّوا الصَّلاَۃَ فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ ، ثُمَّ حَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ وَاعْتَمَرْتُ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ وَقَالَ : أَتِمُّوا الصَّلاَۃَ فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ ، ثُمَّ حَجَجْتُ مع عُثْمَانَ واعْتَمَرْتُ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ أَتَمَّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ۔ [ضعیف۔ ابن خزیمہ ۱۶۴۳]
(٥٣٨٧) ابو نضرہ کہتے ہیں کہ ایک نوجوان نے عمران بن حصین سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز سفر کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : یہ نوجوان نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سفر کی نماز کے بارے میں مجھ سے سوال کرتا ہے۔ تم بھی اس کو مجھ سے یاد کرلو۔ جب بھی میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعات ادا کیں یہاں تک کہ واپس آگئے اور میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حنین اور طائف میں حاضر تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعات پڑھیں۔ پھر میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج وعمرہ بھی کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعات پڑھیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ والو ! تم اپنی نماز پوری کرو، ہم مسافر ہیں۔ پھر میں نے حضرت عثمان (رض) کے ساتھ حج وعمرہ کیا تو انھوں نے بھی دو رکعات پڑھیں۔ پھر حضرت عثمان نے پوری نماز پڑھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔