HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5388

(۵۳۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الأَصْبَغُ أَخْبَرَنِی ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمَیَّۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أَسِیدٍ أَنَّہُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ قُلْتُ : أَرَأَیْتَ قَصْرَ الصَّلاَۃِ فِی السَّفَرِ إِنَّا لاَ نَجِدُہَا فِی الْکِتَابِ۔إِنَّمَا نَجِدُ ذِکْرَ صَلاَۃِ الْخَوْفِ۔قَالَ أُمَیَّۃُ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : یَا ابْنَ أَخِی إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ أَرْسَلَ مُحَمَّدًا -ﷺ- وَلاَ نَعْلَمُ شَیْئًا فَإِنَّمَا نَفْعَلُ مَا رَأَیْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَفْعَلُ۔وَقَصْرُ الصَّلاَۃِ فِی السَّفَرِ سُنَّۃٌ سَنَّہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَرَوَاہُ اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ وَأَفْسَدَہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ فَلَمْ یُقِیمُوا إِسْنَادَہُ۔ [صحیح۔ ابن ماجہ ۱۰۶۶]
(٥٣٨٨) خالد بن اسید ہیں میں نے ابن عمر (رض) سے سوال کیا کہ آپ کا نماز قصر کے بارے میں کیا خیال ہے۔ ہم اس کو کتاب اللہ میں نہیں پاتے۔ نمازِ خوف کا تذکرہ ہم پاتے ہیں۔ امیہ کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کہنے لگے : اے بھیجتے ! اللہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مبعوث کیا، ہم کچھ بھی نہیں جانتے تھے ہم وہی کرتے تھے جو ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کرتے دیکھتے اور نماز قصر سنت ہے ، اس کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سنت قرار دیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔