HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5433

(۵۴۳۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ عَنِ الأَعْمَشِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ یَزِیدَ یَقُولُ : صَلَّی بِنَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِنًی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ۔فَقِیلَ ذَلِکَ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ فَاسْتَرْجَعَ ، فَقَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہ -ﷺ- بِمِنًی رَکْعَتَیْنِ ، وَصَلَّیْتُ مَعَ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِنًی رَکْعَتَیْنِ ، وَصَلَّیْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِنًی رَکْعَتَیْنِ فَلَیْتَ حَظِّی مِنْ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ رَکْعَتَانِ مُتَقَبَّلَتَانِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ وَکَذَلِکَ مُسْلِمٌ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۳۴]
(٥٤٣٣) عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ عثمان بن عفان (رض) نے ہمیں منیٰ میں چار رکعات پڑھائیں، عبداللہ بن مسعود (رض) سے یہ بات بیان کی گئی تو انھوں نے ” انا للہ وانا الیہ راجعون “ پڑھا۔ اور فرمایا : میں نے منیٰ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ دو رکعات پڑھیں اور ابوبکر (رض) اور عمر (رض) کے ساتھ بھی منیٰ میں دو رکعات پڑھیں۔ میرا چار رکعات میں کوئی حصہ نہیں۔ میری دو رکعات ہی قبول ہوجائیں گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔