HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

554

(۵۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو وَغَیْرُہُمَا قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ أَخْبَرَنَا الزُّہْرِیُّ أَخْبَرَنِی عَبَّادُ بْنُ تَمِیمٍ عَنْ عَمِّہِ : عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : شُکِیَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- الرَّجُلُ یُخَیَّلُ إِلَیْہِ الشَّیْئُ فِی الصَّلاَۃِ فَقَالَ : ((لاَ یَنْفَتِلْ حَتَّی یَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ یَجِدَ رِیحًا))۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی رِوَایَۃِ أَبِی سَعِیدٍ : فَلَمَّا دَلَّتِ السُّنَّۃُ عَلَی أَنَّ الرَّجُلَ یَنْصَرِفُ مِنَ الصَّلاَۃِ بِالرِّیحِ کَانَتِ الرِّیحُ مِنْ سَبِیلِ الْغَائِطِ وَکَانَ الْغَائِطُ أَکْثَرَ مِنْہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَغَیْرِہِ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ وَغَیْرِہِ کُلِّہِمْ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۳۷]
(٥٥٥) سیدنا عبداللہ بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس شخص کی شکایت کی گئی جسے نماز میں کسی چیز کا خیال آجائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ نہ پھرے یہاں تک کہ آواز سن لے یا بدبو پالے۔
(ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ جب ہوا خارج ہوجائے تو نماز چھوڑ دینا سنت ہے۔ یہ بھی بول براز کی طرح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔