HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5620

(۵۶۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی قُبَّۃٍ نَحْوًا مِنْ أَرْبَعِینَ فَقَالَ: ((أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَکُونُوا رُبُعَ أَہْلِ الْجَنَّۃِ))۔قَالُوا: نَعَمْ قَالَ: ((أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَکُونُوا ثُلُثَ أَہْلِ الْجَنَّۃِ))۔قَالُوا: نَعَمْ قَالَ: ((فَوَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ إِنِّی لأَرْجُو أَنْ تَکُونُوا نِصْفَ أَہْلِ الْجَنَّۃِ وَذَاکَ أَنَّ الْجَنَّۃَ لاَ یَدْخُلُہَا إِلاَّ نَفْسٌ مُسْلِمَۃٌ ، وَمَا أَنْتُمْ فِی الشِّرْکِ إِلاَّ کَالشَّعْرَۃِ الْبَیْضَائِ فِی جِلْدِ الثَّوْرِ الأَسْوَدِ أَوْ کَالشَّعْرَۃِ السَّوْدَائِ فِی جِلْدِ الثَّوْرِ الأَحْمَرِ))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۱۶۳]
(٥٦٢٠) عمروبن میمون عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک خیمہ میں چالیس آدمی تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم راضی ہو کہ تم جنت کے چوتھائی ہو۔ انھوں نے کہا : جی ہاں ! پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم راضی ہو کہ تم جنت کا تیسرا حصہ ہو۔ انھوں نے کہا : جی ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ تم آدھی جنت والوں میں سے ہو گے اور جنت میں صرف مسلمان نے داخل ہونا ہے اور تمہارے اندر اتنا شرک بھی نہیں ہونا چاہیے جیسے سیاہ بیل کے اوپر کوئی سفید بال ہو یا سرخ بیل کے اوپر کوئی سیاہ بال ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔