HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5621

(۵۶۲۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ حَسَنِ بْنِ مُہَاجِرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مِہْرَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سَعِیدٍ الأَیْلِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو صَخْرٍ عَنْ شَرِیکِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ أَبِی نَمِرٍ عَنْ کُرَیْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّہُ مَاتَ ابْنٌ لَہُ بِقُدَیْدٍ أَوْ بِعُسْفَانَ فَقَالَ: یَا کُرَیْبُ انْظُرْ مَا اجْتَمَعَ لَہُ مِنَ النَّاسِ۔قَالَ: فَخَرَجْتُ فَإِذَا نَاسٌ قَدِ اجْتَمَعُوا فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ: یَقُولُ ہُمْ أَرْبَعُونَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ: اخْرُجُوا بِہِ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ یَمُوتُ فَیَقُومُ عَلَی جَنَازَتِہِ أَرْبَعُونَ رَجُلاً لاَ یُشْرِکُونَ بِاللَّہِ شَیْئًا إِلاَّ شَفَّعَہُمُ اللَّہُ فِیہِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۹۴۸]
(٥٦٢١) کریب ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کا بیٹا فرید یا عفان نامی جگہ پر فوت ہوگیا تو ابن عباس نے فرمایا : اے کریب ! دیکھو لوگ جمع ہوگئے ہیں۔ میں نے دیکھا کہ لوگ جمع ہوچکے تھے۔ میں نے ان کو خبر دی تو انھوں نے پوچھا : وہ چالیس افراد ہیں۔ میں نے کہا : ہاں فرمایا : جنازہ لے چلو ، کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ جو مسلمان بندہ فوت ہوجائے اور اس کے جنارہ پر چالیس افراد ہوں جنہوں نے اللہ کے ساتھ شرک نہ کیا ہو تو ان کی سفارش اللہ قبول فرمالیں گے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔