HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5622

(۵۶۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعُمَیْسِ عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ مِنَ الْیَہُودِ إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ: یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ آیَۃٌ فِی کِتَابِکُمْ تَقْرَئُ ونَہَا لَوْ عَلَیْنَا مَعْشَرَ الْیَہُودِ نَزَلَتْ لاَتَّخَذْنَا ذَلِکَ الْیَوْمَ عِیدًا قَالَ: وَأَیُّ آیَۃٍ قَالَ {الْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِی وَرَضِیتُ لَکُمُ الإِسْلاَمَ دِینًا} [المائدۃ: ۳] فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: إِنِّی لأَعْلَمُ الْیَوْمَ الَّذِی نَزَلَتْ فِیہِ ، وَالْمَکَانَ الَّذِی نَزَلَتْ فِیہِ نَزَلَتْ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِعَرَفَاتٍ فِی یَوْمِ جُمُعَۃٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الصَّبَّاحِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ کِلاَہُمَا عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَوْنٍ۔وَقَدْ رُوِّینَا عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ مَا دَلَّ عَلَی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلاَّہَا یَوْمَئِذٍ ظُہْرًا لاَ جُمُعَۃً۔ [صحیح۔ بخاری ۴۵]
(٥٦٢٢) (الف) طارق بنشہاب فرماتے ہیں کہ یہود کا ایک آدمی حضرت عمر (رض) کے پاس آیا اور کہنے لگا : اے امیر المؤمنین ! تمہاری کتاب میں ایسی آیت ہے جس کو تم پڑھتے ہو، اگر یہود کے گروہ پر اترتی تو وہ اس دن کو عید بنا لیتے۔ انھوں نے پوچھا : کونسی آیت ؟ اس نے کہا : { الْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِی وَرَضِیتُ لَکُمُ الإِسْلاَمَ دِینًا } [المائدۃ : ٣] آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا ہے اور تمہارے اوپر اپنی نعمت کامل کردی ہے اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کرلیا ہے۔ حضرت عمر (رض) نی فرمایا : میں وہ دن اور جگہ خوب جانتا ہوں جب یہ آیت نازل ہوئی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عرفات کے میدان میں اور جمعہ کے روز نازل ہوئی تھی۔
(ب) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ اس دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پڑھی جمعہ نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔