HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5663

(۵۶۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا تَمِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَیْنَا ہُوَ یَخْطُبُ النَّاسَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَنَادَاہُ عُمَرُ: أَیَّۃُ سَاعَۃٍ ہَذِہِ؟ فَقَالَ: إِنِّی شُغِلْتُ الْیَوْمَ فَلَمْ أَنْقَلِبْ إِلَی أَہْلِی حَتَّی سَمِعْتُ النِّدَائَ فَلَمْ أَزِدْ عَلَی أَنْ تَوَضَّأْتُ۔فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: وَالْوُضُوئُ أَیْضًا وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَأْمُرُ بِالْغُسْلِ۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ بْنِ یَحْیَی وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنْ عُمَرَ وَسَمَّی الدَّاخِلَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الطَّہَارَۃِ۔ [صحیح۔ معنی تخریجہ فی الباب المشار الیہ]
(٥٦٦٣) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ ایک صحابی (رض) داخل ہوئے تو حضرت عمر (رض) نے ان کو آواز دی۔ یہ کون سا وقت ہے ؟ عرض کیا : میں آج مصروف تھا گھر نہ آسکا۔ جب میں نے اذان سنی تو صرف وضو کا وقت تھا۔ حضرت عمر (رض) نی فرمایا : وضو بھی ٹھیک ہے ، لیکن آپ جانتے ہوں گے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل کا حکم دیتے تھے۔
نوٹ : مسجد میں آنے والے صحابی حضرت عثمان بن عفان (رض) تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔